نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر براے توانائی محمّد علی کی ملاقات

(بیورورپورٹ)اسلام آباد
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر براے توانائی محمّد علی کی ملاقات
ملاقات میں وزارت توانائی اور پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر بات چیت
ملاقات میں وزیرِ اعظم کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں معدنیات کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.
ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں بجلی شعبے کی اصلاحات اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی.
وزیرِ اعظم نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن پر وزارت توانائی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات کو سراہا.

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept