‘‘ورلڈکپ؛ پاکستان کا سری لنکا کے خلاف حیران کن ریکارڈ’’

آئی سی سی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں آج پاکستان کو سری لنکا چیلنج درپیش ہوگا۔حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق 1:30 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں ورلڈکپ کے عالمی مقابلوں میں 7 بار آمنے سامنے آئی ہیں جہاں پاکستان پلڑا بھاری ہے، گرین شرٹس نے 0-7 سے آئی لینڈرز پر برتری قائم کررکھی ہے۔دوسری جانب ناکامی کی تصویر بنے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف مقابلے میں پلئینگ الیون کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے نیدرلینڈز کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ سری لنکا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑے مارجن سے ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept