حکومت پاکستان اور یونیسیف کے مابین ویکسین کی خریداری کے حوالے سے وزارت صحت میں تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان سے ہمیشہ کیلئے پولیو کے خاتمے کا عزم!حکومت پاکستان (Government of Pakistan) اور یونیسیف (UNICEF Pakistan) کے مابین ویکسین کی خریداری کے حوالے سے وزارت صحت میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی اور یونیسیف کے سربراہ عبداللہ فادل نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔”اہم مالی امداد کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہیں جس سے پولیو ایمرجنسی پروگرام کے لیے ویکسین کی خریداری کی جائے گی۔ تمام شراکت داروں کے تعاون سے جلد پولیو کا خاتمہ کر دیں گے.” وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept