سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
ریاض سے( ملک عاصم اعوان )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کہنا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مصری صدر کو بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں کی غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت ہوئی۔