پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی:کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی.کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے انتظامیہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت.کمشنر راولپنڈی کہ زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے.اجلاس میں پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ.پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو منتقل کیا جائے گا۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept