ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت عالمی بینک کی شرط پوری کرنے کے لیے مینو فیکچررز ، ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سمیت پوری سپلائی چین کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے قائم کردہ ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ کو مکمل طور پر فعال کردیا ہے۔میر بادشاہ خان وزیر کو اس کی دیکھ بھال سونپی گئی ہے۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept