وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نےفیصل آباد سیف سٹی پروجیکٹ کے تعمیراتی منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دی

لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نےفیصل آباد پولیس کے شہید سب انسپکٹر اعجاز مقبول کے بچوں کے ہاتھوں پولیس لائنز میں فیصل آباد سیف سٹی پروجیکٹ کے تعمیراتی منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان سمیت اعلیٰ افسران موقع پرموجود تھے۔فیصل آباد سیف سٹیز منصوبہ انشاءاللہ جنوری 2024 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept