پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

کراچی(بیورورپورٹ) عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث ٹیکس وصولی متاثر ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept