ڈی آئی جی موٹروے پولیس اصغر علی یوسفزئی سے باکسر شعیب خان زہری اور مہتاب علی کی ملاقات

اسلام آباد (بیورورپورٹ) اسلام آباد ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر موٹروے پولیس اصغر علی یوسفزئی ایشین گولڈ میڈل ، ٹائٹل باکسر شعیب خان زہری اور بزنس مین مہتاب علی سے ملاقات کررہے ہیں . تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹروے پولیس اصغر علی یوسفزئی اور ایشین گولڈ ٹائٹل باکسر شعیب خان زہری اور مہتاب علی کے ہمراہ ملاقات کے دوران شعیب خان باکسر کو سراہا اور ایشین باکسنگ ٹائٹل پاکستان کے نام کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی کا کہنا ہے کہ باکسنگ کھیل کو پاکستان میں نمایاں واضح طور پر فروغ دینا چاہیے ‘ کرکٹ کے علاوہ اصل کھیل ہی باکسنگ اور دلچسپ ہے ہمارا ملک پاکستان میں بہت سے ایسے ٹائلنٹ ہے جو کہ ہماری نظر کے پیچھے ہیں ہمیں ملکر تمام ایسے جو چھپے ہوئے ٹائلنٹ ہے ان کو عوام کے سامنے لانا چاہیے اور ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ، ڈی آئی جی  اصغر علی نے مزید کہا ہے میری اور میرے ادارے موٹروے پولیس کی نیک تمنائیں اور دعائیں ہے کہ آنے والی پاکستان اور انڈیا کے درمیان فائٹ کو شعیب خان  پاکستان کے نام کر کے ملک پاکستان کھیل کے میدان میں پوری دنیاء میں نام روش و بلند کیجائے۔

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept