سجادہ نشین بری امام سرکار کی فلسطینی سفیر احمد ربیع سے ملاقات.

اسلام آباد(بیوروپورٹ) سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سوموار کی صبح فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر احمد ربیع سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران پیر صاحب کا کہنا تھا ہم فلسطینی عوام کے دکھ اور درد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کو اپنی مکمل حمایت اور سپورٹ کی یقین دہانی کرواتے ہیں پیر صاحب کا کہنا تھا اس سلسلے میں ہم اقوام متحدہ کی توجہ دلوانے کے لیے ہر ممکن فورم کا استعمال کریں گے. اس موقع پر فلسطینی سفیر نے پیر صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور فلسطین کی موجودہ صورتحال سے آگاہ …

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept