چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم

راولپنڈی(بیورورپورٹ) عدالت کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر گمشدگی کیس کی سماعت میں  چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سائیکل فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔ایکسرسائز سائیکل عدالت کے تحریری حکم کے ساتھ جیل حکام کے حوالے کی جائے گی۔عمران خان نے عدالت سے  اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept