آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سروسز ہسپتال آمد

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سروسز ہسپتال آمد، آئی جی پنجاب نے ہسپتال میں آنکھ کے آپریشن کے بعد روبصحت ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی عیادت کی،آئی جی پنجاب کی ڈاکٹرز کو ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت،ڈی آئی جی علی ناصر رضوی جیسے بہادر افسر محکمہ پولیس کا فخر ہیں،ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نے شہریوں کی حفاظت کے لئے اپنی زندگی کی بھی پرواہ نہ کی،آئی جی پنجاب ۔ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی احسن یونس، سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز، اے آئی جی ایڈمن عمارہ اطہر، ایس ایس پی آپریشنز لاہور علی رضا،اے ایس پی سیدہ شہربانو، سینئر پولیس افسران آئی جی پنجاب کے ہمراہ تھے،

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept