حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نے بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی سے متعلق عالمی برادری کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کہ حماس غزہ سے یرغمالیوں کو واپس نہیں کری گی تب تک بندی نہیں ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’دی گارجین‘ کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ حماس 7 اکتوبر کے حملے میں یرغمال بنائے گئے 240 سے زائد یرغمالیوں کو واپس کرے۔انہوں نے کہا کہ “ہمارے یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، ہم یہ اپنے دشمنوں اور دوستوں دونوں سے کہتے ہیں، ہم حملے اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک کہ ہم انہیں شکست نہیں دیتے‘۔

 

 

 

 

 

 

 

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept