< > ایک ورلڈکپ میں 18 وکٹیں، شاہین نے وسیم اکرم کی برابری کرلی

کراچی(بیورورپورٹ) پیسر اہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں18 وکٹیں لے کر سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے 1992 کے ایڈیشن میں 18 وکٹیں لی تھیں۔پاکستان کی جانب سے ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے، انھوں نے 2011 میں 8 میچز کھیل کر 21کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept