چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفت پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 نومبر جمعرات تک ملتوی کر دی۔عدالت نے جیل ٹرائل کی وجوہات پر مبنی تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا جبکہ حکم امتناع نہ دینے کی اٹارنی جنرل کی استدعا بھی مسترد کر دی۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept