سندھ، خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کی بنیاد پر دوبارہ انعقاد کو صوبائی حکومت کا اختیار قرار دیا تھا۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept