دکی: ملزمان کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو لیویز اہلکار جاں بحق

دکی(بیورورپورٹ)لونی کے علاقے کلی مرجانزئی میں ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لیویز فورس نے اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس دوران ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جاں بحق لیویز اہلکاروں میں قاسم اور عبیداللہ شامل ہیں جن کی لاشیں سول اسپتال دکی منتقل کر دی گئی ہیں۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept