ٹی20 میں زیادہ فتوحات، بھارت نے پاکستان کو ریکارڈ سے محروم کر دیا

رائے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ٹی20 میں زیادہ فتوحات کا پاکستان کا ریکارڈ چھین لیا۔بھارت نے پاکستان کو ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ فتوحات کے ریکارڈ سے محروم کر دیا، ٹیم نے جمعے کو رائے پور میں آسٹریلیا کو چوتھے ٹی 20 میں 20 رنز سے شکست دی۔یہ بلو شرٹس کی اس طرز میں 136 ویں فتح ہے جو اس نے 213 ویں میچ میں حاصل کی، پاکستان نے اب تک 226 ٹیسٹ میچز میں سے 135 میں کامیابی پائی ہے۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept