ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ ڈائریکٹر ایکسائز و دیگر اسٹیک ہولڈرز موجود تھے،اس کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وہیکل انسپکشن سائٹ کا بھی دورہ کیا اور گاڑیوں کی انسپکشن کے حوالے سے جائزہ لیا،ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بلال اعظم کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ شہریوں کو گاڑیوں کی انسپکشن اور ایکسائز کے دیگر معاملات میں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے،

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept