‏آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ آمد

‏آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ آمد, زیرتربیت افسران و اہلکاروں کیلئے زیر تعمیر ہاسٹلز کا معائنہ کیا. ڈی آئی جی ایلیٹ صادق ڈوگر اور ایس ایس پی ایلیٹ ندا عمر چھٹہ نے آئی جی پنجاب کو زیر تعمیر پراجیکٹس بارے بریفنگ دی.

 

ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس، ایڈیشنل آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ، ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی، ڈی آئی جی ایلیٹ، ایس ایس پی ایلیٹ ، اے آئی جی ایڈمن سمیت دیگر افسران موقع پر موجود تھے۔تعمیراتی پراجیکٹس کے میٹیریل اور معیار میں ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ اہلکاروں کی جدید ٹریننگ و رہائشی سہولیات یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept