عمر فاروق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیر آفیسر گجرت کو استحکام پاکستان فاونڈیشن کی طرف سے ستارہ پاکستان میڈل سے نوازا گیا

عمر فاروق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیر آفیسر گجرت کو استحکام پاکستان فاونڈیشن کی طرف سے ستارہ پاکستان میڈل سے نوازا گیا ستارہ پاکستان میڈل ملنے کے بعد عمر فاروق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر گجرات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب پہلے سے بھی مزید بہتر انداز میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمننٹ گجرات کی کارکردگی کو بناوں گا. اس موقع پر میڈم ثمن راءے ڈایکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمننٹ حکومت پنجاب ہماری کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریف کرتیں ہیں جو کہ ہمارے کام کرنے کی لگن اور جذبہ کو تعویت کا باعث بنتا اس سے پہلے مجھے قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا اور اب مجھے استحکام پاکستان فاونڈیشن کی طرف سے ستارہ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا جو کہ میرے والدین میرے سٹاف کی دعاؤں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے.

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept