5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے

کراچی(بیورورپورٹ)ٰ 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی‘ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept