عثمان خواجہ نے نئی سوشل میڈیا پوسٹ میں آئی سی سی کا دہرا معیار واضح کردیا

کراچی(بیورورپورٹ) آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے آئی سی سی کے دہرے معیار کو واضح کردیا۔ورلڈ باڈی نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو امن کی فاختہ کا لوگو سے انکار کردیا تھا، عثمان نے آئی سی سی کے اقدام کو دہرا معیار گردانا، وہ تاحال غزہ میں جاری انسانی المیے پر رنجیدہ ہیں۔انھوں نے لکھا کہ میں انسٹاگرام پر معصوم بچوں کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو یہ میرے دل پر سخت گزرتی ہیں۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept