حسن علی کے ہمراہ شائقین کے ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ہمراہ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میلبرن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال کیا، اس کرکٹر نے بھی ہاتھ ہلا کر مداحوں جواب دیا۔بعدازاں کرکٹر نے ورزش کا آغاز کیا تو مداحوں نے بھی انکا خوب ساتھ دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز پاکستانی بیٹنگ کے دوران مداحوں نے آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے ہمراہ بھی ورزش کی تھی جسکی تصاویر وائرل ہوئیں تھی۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept