نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر

 اسلام آباد(بیورورپورٹ) نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی۔ اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ  نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا، نوازشریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرکے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept