شوٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر پاکستان نے ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ 3 سے 8 ستمبر تک برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ…