انٹرنیشنل
انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخر
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب سے قبل بڑا ریلیف مل گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن مرچن نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جعلسازی کے الزامات سے متعلق کیس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق
غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسکول کی پناہ گاہ میں موجود آٹھ فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ وسطی غزہ میں واقع پناہ گزین کیمپ میں بھی پانچ افراد جاں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بھارتی مسافر بردار جہاز کی بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ
استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مسافر بردار جہاز نے دوران پرواز بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی اور عملے کے ارکان سمیت سیکڑوں مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیرداخلہ علی یرلیکایا نے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بجلی کی پیداوار کے لیے عرب دنیا کا اولین جوہری پلانٹ مکمل کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جوہری توانائی کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فلاڈیلفیا راہداری سے پیچھے ہٹے تو یحییٰ سنوار یرغمالیوں کو لیکر بھاگ جائے گا، نیتن یاہو
تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافیوں سے گفتگو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مصر کی فلاڈیلفیا راہداری سے اپنی فوجیں ہٹانے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ
لاس ویگاس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے میں کردار ادا کیا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس؛ انکشافات سے بھری سی بی آئی کی رپورٹ
کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی بنگال کے ایک سرکاری اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس نے اپنی ہولناکی کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں اور نظام کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمی
نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے 17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوناک سانحہ کینیا میں نیری کاؤنٹی کے ہل سائیڈ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہیرس یا ٹرمپ؛ صدارتی الیکشن کی درست ترین پیش گوئی کرنے والے نجومی نے بتا دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں عالمی شہرت یافتہ اور تسلیم شدہ ماہر نجومی نوسٹراڈیمس کی حیثیت رکھنے والے ایلن لِچٹ مین نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق پیش گوئی کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایلن لچٹ مین نے مستقبل کے صدر کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مکہ مکرمہ میں 3 بھائی سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق، ایک لاپتا
مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسیکو ٹیمیں بچے کو وسیع علاقے میں تلاش کررہی ہیں۔حکام کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...