پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز

لاہور(بیورورپورٹ) پی ایس ایل 10 کیلیے 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔پی ایس ایل 10 میں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی پاکستان میں میچوں کی میزبانی کریں گے، ہر ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم از کم 5 میچز کھیلے گی۔پی سی بی اضافی مقامات کی تلاش جاری رکھے گا تاہم 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز ہے۔

 

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept